صحيح مسلم - حدیث 5274
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ:فی الشُّرْبِ قَائِمًا صحيح حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5274
کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکرپانی پینا ہمام نے کہا:ہمیں قتادہ نے حدیث بیان کی،انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوکرپانی پینے سے ڈانٹ کر منع فرمایا۔