صحيح مسلم - حدیث 5273
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ آدَابِ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ وَأَحْكَامِهِمَا صحيح و حَدَّثَنَاه عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَاخْتِنَاثُهَا أَنْ يُقْلَبَ رَأْسُهَا ثُمَّ يُشْرَبَ مِنْهُ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5273
کتاب: مشروبات کا بیان کھانے پینے کے آداب اور احکام معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی،البتہ انھوں نے کہا:ان(مشکوں) کا اختناث یہ ہے کہ مشک کا منہ الٹ کر اس میں سے(براہ راست) پانی پیا جائے۔