صحيح مسلم - حدیث 5157

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ كَرَاهَةِ انْتِبَاذِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ مَخْلُوطَيْنِ صحيح و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ بِهَذَيْنِ الْإِسْنَادَيْنِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ الرُّطَبَ وَالزَّهْوَ وَالتَّمْرَ وَالزَّبِيبَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5157

کتاب: مشروبات کا بیان کھجوروں اورکشمش کو ملا کر رس بنانا مکروہ ہے: حسین معلم نے کہا : یحییٰ بن ابی کثیر نے ہمیں انھی دونوں سندوں سے حدیث بیان کی، مگر انھوں نے کہا : "تازہ کھجور اور رنگ بدلتی کھجور خشک کھجور اور کشمش کی (نبیذنہ بنا ؤ)"