كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ كَرَاهَةِ انْتِبَاذِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ مَخْلُوطَيْنِ صحيح و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْعَبْدِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَخْلِطَ بُسْرًا بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبًا بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبًا بِبُسْرٍ وَقَالَ مَنْ شَرِبَهُ مِنْكُمْ فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ وَكِيعٍ
کتاب: مشروبات کا بیان کھجوروں اورکشمش کو ملا کر رس بنانا مکروہ ہے: روح بن عبادہ نے کہا:ہمیں اسماعیل بن مسلم عبدی نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں(نبیذ میں) کچی کھجوروں کو خشک کھجوروں کے ساتھ ملانے،یا کشمش کوخشک کھجور کے ساتھ یا کشمش کو نیم پختہ کھجوروں کے سات ملانے سے منع کیا اور یہ فرمایا:" تم میں سے جوشخص اسے پیے۔۔۔"آگے وکیع کی حدیث(5152) کے مانند بیان کیا۔