صحيح مسلم - حدیث 5066
كِتَابُ الْأَضَاحِي بَابُ وَقْتِهَا صحيح و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ كِلَاهُمَا عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا عَلَى اسْمِ اللَّهِ كَحَدِيثِ أَبِي الْأَحْوَصِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5066
کتاب: قربانی کے احکام ومسائل قربانی کا وقت ابو عوانہ اور ابن عینیہ نے اسود بن قیس سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور دونوں نے کہا؛"اللہ کے نام پر(ذبح کرے)"جس طرح ابو احوص کی حدیث ہے۔