صحيح مسلم - حدیث 5046
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنَ الْحَيَوَانِ بَابُ إِبَاحَةِ الْجَرَادِ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، جَمِيعًا، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي رِوَايَتِهِ: سَبْعَ غَزَوَاتٍ، وقَالَ إِسْحَاقُ: سِتَّ، وقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ: سِتَّ، أَوْ سَبْعَ،
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5046
کتاب: شکار کرنے،ذبح کیےجانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جاسکتا ہے ٹڈی کھانے کاجواز ابو بکر بن ابی شیبہ،اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر سب نے ابن عینیہ سے،انھوں نے ابو یعفور سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیا ن کی۔ ابو بکر نے اپنی روایت میں"سات جنگیں" کہا،اسحاق نے "چھ" اور ابن ابی عمر نے"چھ یا سات" کہا۔