كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنَ الْحَيَوَانِ بَابُ إِذَا غَابَ عَنْهُ الصَّيْدُ ثُمَّ وَجَدَهُ صحيح وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ، حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يُدْرِكُ صَيْدَهُ بَعْدَ ثَلَاثٍ: «فَكُلْهُ مَا لَمْ يُنْتِنْ
کتاب: شکار کرنے،ذبح کیےجانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جاسکتا ہے باب :جب شکار غائب(گم) ہوجائے،پھراسے پالے(تو کیاحکم ہے؟ معن بن عیسیٰ نے کہا: مجھے معاویہ نے عبدالرحمان بن جبیربن نفیر سے حدیث بیان کی،انھوں نے اپنے والد سے،انھوں نے ثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے،انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں،جسے تین دن کے بعد اپنا شکار ملے،روایت کی۔(آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا)"جب تک بدبودار نہ ہو اسے کھا سکتے ہو۔"(سخت ٹھنڈے علاقوں میں دیر تک صحیح سلامت رہے گا۔)