صحيح مسلم - حدیث 4968
كِتَابُ الْإِمَارَةِ بَابُ كَرَاهَةِ الطُّرُوقِ، وَهُوَ الدُّخُولُ لَيْلًا، لِمَنْ وَرَدَ مِنْ سَفَرٍ صحيح وحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4968
کتاب: امور حکومت کا بیان مسافر کے لیے طروق (یعنی ) رات کو گھر میں داخل ہونا مکروہ ہے روح نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔