صحيح مسلم - حدیث 4860

كِتَابُ الْإِمَارَةِ بَابُ فَضْلِ الْجِهَادِ وَالْخُرُوجِ فِي سَبِيلِ اللهِ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَارَةَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4860

کتاب: امور حکومت کا بیان جہاد اور اللہ کی راہ میں نکلنے کی فضیلت ابن فضیل نے عمارہ سے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث بیان کی۔