صحيح مسلم - حدیث 4455
كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ حَدِّ الْخَمْرِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ،
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4455
کتاب: حدود کا بیان شراب کی حد یحییٰ بن سعید نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی