صحيح مسلم - حدیث 4451

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ تَأْخِيرِ الْحَدِّ عَنِ النُّفَسَاءِ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنِ السُّدِّيِّ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ مَنْ أَحْصَنَ مِنْهُمْ، وَمَنْ لَمْ يُحْصِنْ، وَزَادَ فِي الْحَدِيثِ اتْرُكْهَا حَتَّى تَمَاثَلَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4451

کتاب: حدود کا بیان نفاس والی عورتوں کی حد مؤخر کرنا اسرائیل نے سُدی سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور انہوں نے یہ بیان کیا: "جو ان میں سے شادی شدہ ہوں اور جو شادی شدہ نہ ہوں۔" اور انہوں نے حدیث میں یہ اضافہ کیا: "اس (کنیز) کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ صحت مند ہو جائے