صحيح مسلم - حدیث 4441

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ رَجْمِ الْيَهُودِ أَهْلِ الذِّمَّةِ فِي الزِّنَى صحيح حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، إِلَى قَوْلِهِ: فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُجِمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ مِنْ نُزُولِ الْآيَةِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4441

کتاب: حدود کا بیان زنا (کے جرم )میں ذمی یہود کو رجم کی سزا وکیع نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ہمیں اعمش نے اسی سند کے ساتھ اس قول تک، اسی طرح حدیث بیان کی: "نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تو اسے رجم کر دیا گیا۔" انہوں نے اس کے بعد کا، آیات کے نازل ہونے والا حصہ بیان نہیں کیا