صحيح مسلم - حدیث 4321
كِتَابُ الْأَيْمَانِ بَابُ ثَوَابِ الْعَبْدِ وَأَجْرِهِ إِذَا نَصَحَ لِسَيِّدِهِ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ اللهِ صحيح وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ الْأُمَوِيُّ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ بَلَغَنَا وَمَا بَعْدَهُ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4321
کتاب: قسموں کا بیان غلام جب اپنے آقا کی خیر خواہی کرے اور اچھےے طریقے سے اللہ کی بندگی کرے تو اس کا اجرو ثواب ابوصفوان اموی نے ہمیں حدیث بیان کی (کہا: ) مجھے یونس نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ خبر دی، انہوں نے "ہمیں یہ بات پہنچی" اور اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کیا