صحيح مسلم - حدیث 432

كِتَابُ الْإِيمَانِ بَابٌ فِي ذِكْرِ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى صحيح وَحَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبَّادٌ وَهُوَ ابْنُ الْعَوَّامِ، حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ، عَنْ قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: {فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى} [النجم: 9]، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى جِبْرِيلَ لَهُ سِتُّمِائَةِ جَنَاحٍ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 432

کتاب: ایمان کا بیان سدرۃ ا لمنتہیٰ کا ذکر عباد بن عوام نے کہا: ہمیں شیبانی نے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے زربن حبیش سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں سوال کیا :’’وہ دو کمان کے برابر فاصلے پر تھے یا اس سے بھی زیادہ قریب تھے ۔ ‘‘ زر نے کہا : مجھے عبد اللہ بن مسعود﷜ نےخبر دی کہ رسو ل اللہﷺنےجبریل﷤ کو دیکھا، ان کے چھ سو پر تھے ۔