صحيح مسلم - حدیث 4252

كِتَابُ النَّذْرِ بَابُ مَنْ نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ إِلَى الْكَعْبَةِ صحيح وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، أَنَّ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ، أَخْبَرَهُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4252

کتاب: نذر(منت ماننے )کے احکام و مسائل جس نے کعبہ کی طرف پیدل چلنے کی نذر مانی رَوح بن عبادہ نے ہمیں حدیث بیان کی، (کہا: ) ہمیں ابن جریج نے حدیث سنائی، (کہا: ) مجھے یحییٰ بن ایوب نے خبر دی کہ انہیں یزید بن ابی حبیب نے اسی سند سے خبر دی ۔۔ عبدالرزاق کی حدیث کے مانند