صحيح مسلم - حدیث 4156

كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَابُ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْكَلَالَةِ صحيح حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: " آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ: يَسْتَفْتُونَكَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4156

کتاب: وراثت کے مقررہ حصوں کا بیان آخری آیت جو نازل کی گئی ‘آیت کلالہ ہے ابوسفر نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: آخری آیت جو اتاری گئی، (یَسْتَفْتُونَکَ) ہے