صحيح مسلم - حدیث 4123
كِتَابُ الْمُسَاقَاةِ بَابُ تَحْرِيمِ الِاحْتِكَارِ فِي الْأَقْوَاتِ صحيح حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ»،
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4123
کتاب: سیرابی کے عوض پیدوار میں حصہ داری اور مزارعت غذائی اشیاء میں ذخیرہ اندوزی حرام ہے محمد بن عجلان نے محمد بن عمرو بن عطاء سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، انہوں نے حضرت معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، آپ نے فرمایا: "گناہ گار کے سوا کوئی اور شخص ذخیرہ اندوزی نہیں کرتا۔"