صحيح مسلم - حدیث 4100
كِتَابُ الْمُسَاقَاةِ بَابُ أَخْذِ الْحَلَالِ وَتَرْكِ الشُّبُهَاتِ صحيح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَا: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ،
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 4100
کتاب: سیرابی کے عوض پیدوار میں حصہ داری اور مزارعت حلال (مال )حاصل کرنا اور شبہات سےبچنا وکیع اور عیسیٰ بن یونس نے زکریا سے اسی سند کے ساتھ اسی کی مانند حدیث بیان کی۔