صحيح مسلم - حدیث 3988

كِتَابُ الْمُسَاقَاةِ بَابُ اسْتِحْبَابِ الْوَضْعِ مِنَ الدَّيْنِ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ تَقَاضَى دَيْنًا لَهُ عَلَى ابْنِ أَبِي حَدْرَدٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ وَهْبٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3988

کتاب: سیرابی کے عوض پیدوار میں حصہ داری اور مزارعت قرض میں سے کچھ معاف کر دینا (اللہ کے نزدیک )پسندیدہ ہے عثمان بن عمر نے ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں یونس نے زہری سے خبر دی، انہوں نے عبداللہ بن کعب بن مالک سے روایت کی کہ انہیں کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے ابن ابی حدرد رضی اللہ عنہ سے اپنے قرض کا مطالبہ کیا ۔۔۔ (آگے) ابن وہب کی حدیث کی طرح ہے