صحيح مسلم - حدیث 3979
كِتَابُ الْمُسَاقَاةِ بَابُ وَضْعِ الْجَوَائِحِ صحيح وحَدَّثَنَا حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3979
کتاب: سیرابی کے عوض پیدوار میں حصہ داری اور مزارعت قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کی تلافی کرنا ابوعاصم نے ابن جریج سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی