صحيح مسلم - حدیث 3939
كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابُ كِرَاءِ الْأَرْضِ صحيح وحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «لَقَدْ مَنَعَنَا رَافِعٌ نَفْعَ أَرْضِنَا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3939
کتاب: لین دین کے مسائل زمین کو کرایہ پر دینا مجاہد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: رافع رضی اللہ عنہ نے ہماری زمین کا منافع ہم سے روک دیا