صحيح مسلم - حدیث 3923

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابُ كِرَاءِ الْأَرْضِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُخَابَرَةِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3923

کتاب: لین دین کے مسائل زمین کو کرایہ پر دینا عمرو (بن دینار) نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ (غلط شرطوں کے ساتھ بٹائی پر دینے) سے منع فرمایا