صحيح مسلم - حدیث 3820

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابُ تَحْرِيمِ تَلَقِّي الْجَلَبِ صحيح وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، جَمِيعًا عَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ ا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3820

کتاب: لین دین کے مسائل باہر سے لایا جانے والا سامان (راستے میں جا کر )خریدنا حرام ہے امام مالک نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عبیداللہ سے ابن نمیر کی روایت کردہ حدیث کے مانند روایت کی