صحيح مسلم - حدیث 3800
كِتَابُ الْعِتْقِ بَابُ فَضْلِ عِتْقِ الْوَالِدِ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، ح وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، كُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سُهَيْلٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالُوا: «وَلَدٌ وَالِدَهُ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3800
کتاب: غلامی سے آزادی کا بیان والد کو آزاد کرنے کی فضیلت وکیع، عبداللہ بن نمیر اور ابو احمد زبیری سب نے سفیان سے، انہوں نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی اور ان سب نے بھی "کوئی بیٹا اپنے والد کا" کے الفاظ کہے