صحيح مسلم - حدیث 3784

كِتَابُ الْعِتْقِ بَابُ إِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ صحيح ) وَحَدَّثَنَاهُ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3784

کتاب: غلامی سے آزادی کا بیان ولاء کا حق اسی کا ہے جس نے آزاد کیا ابوداؤد نے ہمیں حدیث بیان کی، (کہا: ) ہمیں شعبہ نے اسی سند سے اسی کے ہم معنی حدیث بیان کی