صحيح مسلم - حدیث 376

كِتَابُ الْإِيمَانِ بَابُ ذَهَابِ الْإِيمَانِ آخَرِ الزَّمَانِ صحيح حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَى أَحَدٍ يَقُولُ: اللهُ، اللهُ "

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 376

کتاب: ایمان کا بیان آخری زمانے میں ایمان کا رخصت ہو جانا معمر نے ثابت سے خبر دی ، انہوں نے حضرت انس ﷜ سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ کسی ایسے شخص پر قیامت قائم نہ ہو گی جو اللہ اللہ کہتا ہو گا ۔ ‘‘