صحيح مسلم - حدیث 375

كِتَابُ الْإِيمَانِ بَابُ ذَهَابِ الْإِيمَانِ آخَرِ الزَّمَانِ صحيح حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى لَا يُقَالَ فِي الْأَرْضِ: اللهُ، اللهُ "

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 375

کتاب: ایمان کا بیان آخری زمانے میں ایمان کا رخصت ہو جانا حماد نے کہا: ہمیں ثابت نے حضرت انس ﷜ سے حدیث سنائی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ ( وہ وقت آ جائے گا جب) زمین میں اللہ اللہ نہیں کہا جارہا ہو گا۔‘‘