صحيح مسلم - حدیث 3651
كِتَابُ الرِّضَاعِ بَابُ الْوَصِيَّةِ بِالنِّسَاءِ صحيح وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، كِلَاهُمَا عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمِّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، مِثْلَهُ سَوَاءً
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3651
کتاب: رضاعت کے احکام ومسائل عورتوں کے بارے میں تلقین زہری کے بھتیجے نے اپنے چچا (زہری) سے اسی سند کے ساتھ بالکل اسی کے مانند روایت کی