صحيح مسلم - حدیث 3599
كِتَابُ الرِّضَاعِ بَابُ التَّحْرِيمِ بِخَمْسِ رَضَعَاتٍ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ بِمِثْلِهِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3599
کتاب: رضاعت کے احکام ومسائل پانچ دفعہ دودھ پلانے سے حرمت واقع ہو جاتی ہے عبدالوہاب نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: میں نے یحییٰ بن سعید سے سنا، انہوں نے کہا: مجھے عمرہ نے خبر دی کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا وہ کہہ رہی تھیں ۔۔ (آگے) اسی کے مانند (ہے