صحيح مسلم - حدیث 3539
كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ تَحْرِيمِ امْتِنَاعِهَا مِنْ فِرَاشِ زَوْجِهَا صحيح وحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: «حَتَّى تَرْجِعَ»
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3539
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل عور ت کا اپنے خاوند کے بستر پر آنے سے انکار حرام ہے خالد بن حارث نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی، اور کہا: "یہاں تک کہ وہ (اس کے بستر پر) لوٹ آئے