صحيح مسلم - حدیث 3350

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ صِيَانَةِ الْمَدِينَةِ مِنْ دُخُولِ الطَّاعُونِ، وَالدَّجَّالِ إِلَيْهَا صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ، لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ، وَلَا الدَّجَّالُ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3350

کتاب: حج کے احکام ومسائل مدینہ منورہ طاعون اور دجال کے داخلے سے محفوظ ہے نعیم بن عبداللہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،انھوں نےکہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"مدینہ میں داخل ہونے کے راستوں پر فرشتے مقرر ہیں،اس میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوسکے گا۔"