صحيح مسلم - حدیث 3307
كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ النَّهْيِ عَنْ حَمْلِ السِّلَاحِ بِمَكَّةَ بِلَا حَاجَةٍ صحيح حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَحِلُّ لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَحْمِلَ بِمَكَّةَ السِّلَاحَ»
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3307
کتاب: حج کے احکام ومسائل بلاضرورت مکہ میں اسلحہ اٹھانے کی ممانعت حضرت جا بر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ،آپ فر ما رہے تھے :" تم میں سے کسی کے لیے مکہ میں اسلحہ اٹھا نا حلال نہیں۔