صحيح مسلم - حدیث 3193
كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ نَحْرِ الْبُدْنِ قِيَامًا مُقَيَّدَةً صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، أَتَى عَلَى رَجُلٍ وَهُوَ يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ بَارِكَةً، فَقَالَ: «ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً، سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3193
کتاب: حج کے احکام ومسائل اونٹ کو کھڑی حالت میں گھٹنا باندھ کر نحر کرنا مستحب ہے زیاد بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک آدمی کے پاس آئے اور وہ اپنی قر بانی کے اونٹ کو بٹھا کر نحر کر رہا تھا انھوں نے فر ما یا :"اسے اٹھا کر کھڑی حالت میں گھٹنا باند ھ کر ( نحر کرو یہی) تمھا رے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔