صحيح مسلم - حدیث 315

كِتَابُ الْإِيمَانِ بَابُ مَخَافَةِ الْمُؤْمِنِ أَنْ يَحْبَطَ عَمَلُهُ صحيح وَحَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ خَطِيبَ الْأَنْصَارِ، فَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ بِنَحْوِ حَدِيثِ حَمَّادٍ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِ ذِكْرُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ.

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 315

کتاب: ایمان کا بیان مومن کا اس بات سے ڈرنا کہ اس کے عمل ضائع نہ ہو جائیں جعفر بن سلیمان نے کہا : ہمیں ثابت(بنانی ) نے حضرت انس بن مالک﷜ سے حدیث سنائی کہ ثابت بن قیس بن شماس﷜ انصار کے خطیب تھے ۔ جب یہ آیت اتری ..... آگے حماد کی (سابقہ ) حدیث کی طرح ہے لیکن اس میں سعد بن معاذ﷜ کاذکر نہیں ہے ۔