صحيح مسلم - حدیث 3142

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ بَيَانِ وَقْتِ اسْتِحْبَابِ الرَّمْيِ صحيح وحَدَّثَنَاه عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَخْبَرَنَا عِيسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3142

کتاب: حج کے احکام ومسائل رمی کس وقت مستحب ہے؟ ہمیں عیسیٰ بن یونس نے خبردی،(کہا:) ہمیں ابن جریج نے خبر دی،(کہا:) مجھے ابو زبیرنے بتایا کہ انھوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ کہہ رہے تھے :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے اسی کے مانند ہے۔