صحيح مسلم - حدیث 3141

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ بَيَانِ وَقْتِ اسْتِحْبَابِ الرَّمْيِ صحيح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، وَابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «رَمَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى، وَأَمَّا بَعْدُ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3141

کتاب: حج کے احکام ومسائل رمی کس وقت مستحب ہے؟ ابو خالد احمر اورابن ادریس نے ابن جریج سے حدیث بیان کی ،انھوں نے ابوزبیر سے اورانھوں نے جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،انھوں نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن چاشت کے وقت جمرہ(عقبہ) کو کنکریاں ماریں اور اس کے بعد(کے دنوں میں تمام جمروں کو) اس وقت جب سورج ڈھل گیا۔