صحيح مسلم - حدیث 3140

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ اسْتِحْبَابِ كَوْنِ حَصَى الْجِمَارِ بِقَدْرِ حَصَى الْخَذْفِ صحيح وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ ابْنُ حَاتِمٍ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3140

کتاب: حج کے احکام ومسائل مستحب ہے کہ جمرات (کو ماری جانے )والی کنکریاں اس قدر بڑی ہون کہ جس قدر دو انگلیوں سے ماری جانے والی کنکریاں ہوتی ہیں ابو زبیرنے خبر دی کہ انھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ سے سنا،وہ بیان کررہے تھے:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا،آپ نے جمرہ عقبہ کو اتنی بڑی کنکریاں ماریں جتنی چٹکی(دو انگلیوں) سے ماری جانے والی کنکریاں ہوتی ہیں۔