صحيح مسلم - حدیث 3086
كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ بَيَانِ أَنَّ السَّعْيَ لَا يُكَرَّرُ صحيح وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: إِلَّا طَوَافًا وَاحِدًا، طَوَافَهُ الْأَوَّلَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3086
کتاب: حج کے احکام ومسائل سعی دوبارہ نہ کی جائے ہمیں محمد بن بکر نے خبر دی (کہا: ) ہمیں ابن جریج نے اسی سند کے ساتھ اس کے مانند حدیث بیان کی ،اور کہا : سوائے ایک (بار کے ) طواف (یعنی ) پہلے طواف کے۔