صحيح مسلم - حدیث 3062

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ اسْتِحْبَابِ اسْتِلَامِ الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ فِي الطَّوَافِ دُونَ الرُّكْنَيْنِ الْآخَرَيْنِ صحيح وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، وَحَرْمَلَةُ، قَالَ أَبُو الطَّاهِرِ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ مِنْ أَرْكَانِ الْبَيْتِ إِلَّا الرُّكْنَ الْأَسْوَدَ، وَالَّذِي يَلِيهِ، مِنْ نَحْوِ دُورِ الْجُمَحِيِّينَ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3062

کتاب: حج کے احکام ومسائل طواف میں (بیت اللہ )کے دوسرے دو کونوں کو چھوڑ کر صرف یمن کی سمت والے دونوں رکنوں کو چھونا مستحب ہے یونس نے ابن شہاب سے،انھوں نےسالم سے،انھوں نےاپنے والد سے روایت کی،فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکن اسود(حجر اسود والے کونے) اور اس کے ساتھ والے کونے کے علاوہ،جو کہ بنو جمح کے گھروں کی جانب ہے،بیت اللہ کے کسی اور کونے کو نہیں چھوتے تھے۔