صحيح مسلم - حدیث 3034

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ بَيَانِ عَدَدِ عُمَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَمَانِهِنَّ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا، كَمْ حَجَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: حَجَّةً وَاحِدَةً وَاعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ هَدَّابٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3034

کتاب: حج کے احکام ومسائل نبی ﷺنے جو عمرے کیے ‘ان کی تعداد اوران کا زمانہ محمد بن مثنیٰ نے ہمیں حدیث بیان کی ،(کہا:) مجھے عبد الصمد نے حدیث سنا ئی (کہا ) ہمیں ہمام نے حدیث بیان کی (کہا: ) ہمیں قتادہ نے حدیث بیان کی ،کہا :میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پو چھا : اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج کیے ؟ انھوں نے کہا : حج ایک ہی کیا (البتہ ) عمرے چار کیے ،پھر آگے ہذاب کی حدیث کے مانند بیان کیا۔