صحيح مسلم - حدیث 3031

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ إِهْلَالِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهَدْيِهِ صحيح وحَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3031

کتاب: حج کے احکام ومسائل نبی ﷺکا احرام اور قربانی لیث نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت بیان کی،(اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے) فرمایا: "اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جا ن ہے!"