صحيح مسلم - حدیث 3008

كِتَاب الْحَجِّ بَابٌ فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ صحيح وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ، أَنَّهُ قَالَ: وَكَانَ مِمَّنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ الْهَدْيُ طَلْحَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ وَرَجُلٌ آخَرُ فَأَحَلَّا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 3008

کتاب: حج کے احکام ومسائل حج تمتع کرنا درست ہے محمد،یعنی ابن جعفر نے ہمیں حدیث بیان کی،(کہا:) ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث سنائی،البتہ انھوں نے کہا:جن کے پاس قربانیاں نہ تھیں ان میں طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ایک دوسرے صاحب تھے،لہذا ان دونوں نے(عمرے کے بعد) احرام کھول دیا۔