صحيح مسلم - حدیث 2985

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقَارِنَ لَا يَتَحَلَّلُ إِلَّا فِي وَقْتِ تَحَلُّلِ الْحَاجِّ الْمُفْرِدِ صحيح وحَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ، قَالَتْ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ مَا لَكَ لَمْ تَحِلَّ بِنَحْوِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2985

کتاب: حج کے احکام ومسائل حج قران کرنے والابھی اسی وقت احرام کھولے ہو گا جب حج افراد کرنے والاکھولے گا خالد بن مخلد نے مالک سے،انھوں نے نافع سے انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے،انھوں نے حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ،انھوں نے فرمایا:" میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا وجہ ہے کہ آپ نے احرا م نہیں کھولا ؟(آگے )مذکورہ بالا حدیث کے مانند ہے ۔