صحيح مسلم - حدیث 2981

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ جَوَازِ التَّمَتُّعِ صحيح وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَصِيرِ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَفَعَلْنَاهَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ: وَأَمَرَنَا بِهَا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2981

کتاب: حج کے احکام ومسائل حج تمتع کرنما جائز ہے یحییٰ بن سعید نے ہمیں عمرا ن قصیر سے حدیث سنا ئی (انھوں نے کہا :) ہمیں ابو رجاء نے عمرا ن بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند (مذکورہ بالاروایت ) کے مانند حدیث بیان کی ۔البتہ اس میں یہ کہا کہ ہم نے یہ (حج میں تمتع ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا (یحییٰ بن سعید نے) یہ نہیں کہا: آپ نے ہمیں اس کا حکم دیا۔