صحيح مسلم - حدیث 2975

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ جَوَازِ التَّمَتُّعِ صحيح حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا، قَالَ: قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُعَاذٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2975

کتاب: حج کے احکام ومسائل حج تمتع کرنما جائز ہے محمد بن جعفر نے ہمیں حدیث بیان کی،(کہا)ہمیں شعبہ نے حدیث سنائی ،انھوں نے حمید بن ہلال سے روایت کی، کہا میں نے مطرف سے سنا، انھوں نے کہا عمرا ن بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے کہا۔ آگے معاذ کی حدیث کے مانند ہے۔