صحيح مسلم - حدیث 2973
كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ جَوَازِ التَّمَتُّعِ صحيح وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، كِلَاهُمَا عَنْ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ابْنُ حَاتِمٍ فِي رِوَايَتِهِ ارْتَأَى رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَاءَ يَعْنِي عُمَرَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2973
کتاب: حج کے احکام ومسائل حج تمتع کرنما جائز ہے اسحاق بن ابراہیم اور محمد بن حاتم دونوں نے وکیع سے یہ حدیث بیا ن کی(کہا:) ہمیں سفیان نے جریری سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیا ن کی،(البتہ ) ابن حاتم نے اپنی ر وایت میں کہا:بعد میں ایک آدمی نے اپنی رائے سے جو چاہا نظریہ بنالیا،ان کی مراد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تھی۔