صحيح مسلم - حدیث 2971
كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ جَوَازِ التَّمَتُّعِ صحيح وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي خَلَفٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، جَمِيعًا عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِهِمَا وَفِي حَدِيثِ سُفْيَانَ الْمُتْعَةُ فِي الْحَجِّ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2971
کتاب: حج کے احکام ومسائل حج تمتع کرنما جائز ہے سفیان اورشعبہ دونوں نے سلیمان تیمی سے اسی سندکے ساتھ ان دونوں(مروان اور یحییٰ) کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ہے۔(البتہ) سفیان کی حدیث میں ہے:حج میں تمتع ( کے بارے میں دریافت کیا۔)