صحيح مسلم - حدیث 2970
كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ جَوَازِ التَّمَتُّعِ صحيح وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي رِوَايَتِهِ: يَعْنِي مُعَاوِيَةَ.
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2970
کتاب: حج کے احکام ومسائل حج تمتع کرنما جائز ہے یحییٰ بن سعید نے سلیمان تیمی سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور اپنی روایت میں کہا:ان کی مرادحضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تھی۔