صحيح مسلم - حدیث 2965
كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ جَوَازِ التَّمَتُّعِ صحيح وحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: «كَانَتِ الْمُتْعَةُ فِي الْحَجِّ لِأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاصَّةً»
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2965
کتاب: حج کے احکام ومسائل حج تمتع کرنما جائز ہے اعمش نے ابراہیم تیمی سے،انھوں نے اپنے والد(یزید بن شریک) سے ،انھوں نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،انھوں نے فرمایا:حج میں تمتع(حج کا احرام باندھنا پھرعمرہ کرکے احرام کھول دینا) صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کے لئے خاص تھا۔