كِتَابُ الْحَجِّ بَابٌ فِي الْمُتْعَةِ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ صحيح وحَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، وَأَبُو الرَّبِيعِ، وَقُتَيْبَةُ، جَمِيعًا عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ خَلَفٌ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَدِمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَقُولُ: «لَبَّيْكَ، بِالْحَجِّ، فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةً»
کتاب: حج کے احکام ومسائل حج کے ساتھ (ہی ) عمرے کا بھی فائدہ کا بھی فائدہ حاصل کرنا (تمتع کرنا مجاہد نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیا ن کی،کہا:ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ(حج کے لئے)آئے اور ہم کہہ رہے تھے:اے اللہ! میں حج کرنے کے لئے حاضر ہوں(ہماری نیت حج کی تھی راستے میں)آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا۔ کہ ہم اسے عمر ہ بنا لیں۔اور لبیک عمرۃکہیں۔)